پنجاب

پاناما لیکس میں مونس الٰہی کانام،چوہدری پرویز الٰہی کے صبر کا پیمانہ لبریز

لاہور: پاناما لیکس میں مونس الٰہی کانام،چوہدری پرویز الٰہی کے صبر کا پیمانہ لبریز ،بڑا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ قائد اعظم کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ مونس الٰہی کا نام پاناما لیکس کی اصل فہرست میں موجود ہی نہیں ۔ نواز شریف کے میڈیا سیل نے مخالفین کے نام لکھوائے اخبارات میں لکھوائے تاکہ شکوک و شبہات پیداکئے جاسکیں ،انہوں نے کہا کہ ہم پاناما لیکس پر تمام اپوزیشن جماعتوں کیساتھ ہیں۔ انہوں نے یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی بازیابی پر انہیں مبارکباد بھی پیش کی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close