پنجاب

آرمی پبلک اسکول کے شہدا کو نہیں بھولے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ آرمی پبلک اسکول کے شہدا کو نہیں بھولے، وہ اب بھی ہمارے دلوں میں بستے ہیں، ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔ سانحہ اے پی ایس کے شہداء کی برسی پر جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے پیغام میں کہا کہ وہ آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں، معصوم بچوں اور ان کے بہادر والدین کی عظیم قربانیاں ناقابل فراموش ہیں، ان کا کہنا تھا کہ امن وامان کو بہتر بنانے کیلئے کوشاں ہیں، ملک میں قیام امن کے ذریعے شہداء کی قربانیوں کو یاد رکھیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close