پنجاب

حکومت کو چاہئے کہ وہ ہٹ دھرمی چھوڑے: شاہ محمود قریشی

تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے  بات کرتے ہوئے کہا کہ چیف جسٹس کی جانب سے حکومت کے ٹی او آرز مسترد ہوچکے ہیں لیکن اپوزیشن اب بھی حکومت کو راستہ دینے کے لئے تیارہے،حکومت کو چاہئے کہ وہ ہٹ دھرمی چھوڑے اور اپنے رویئے پرغورکرکے سنجیدگی کا مظاہرہ کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت اپوزیشن کے ساتھ مل بیٹھ کر متفقہ ٹی اوآرز تشکیل دے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close