پنجاب

فیصل آباد انتظامیہ کا تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار

فیصل آباد: تحریک انصاف 22 مئی کو فیصل آباد میں جلسہ کرنے جارہی ہے تاہم انتظامیہ نے جلسے کی اجازت دینے سے صاف انکارکردیا۔

 فیصل آباد انتظامیہ نے تحریک انصاف کے 22 مئی کو ہونے والے جلسے کے لئے انتطامات سے معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہیں دی جاسکتی تاہم تحریک انصاف کی مقامی قیادت بھی ڈٹ گئی اورکہا ہے کہ طے شدہ شیڈول کے مطابق ہرصورت جلسہ ہوگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close