پنجاب

لیگی ایم پی کے ڈیرے پہ مشتعل مظاہرین کا حملہ، گاڑیاں نذرآتش

قصور: قصور میں شہری ایک بار پھر مشتعل ہو گئے ،مظاہرین نے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے نعیم صفدرکے ڈیرے میں داخل ہو توڑ پھوڑ کی اور 2 گاڑیوں کو آگ لگا دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق قصور کے دلخراش واقعہ کے بعد شہرمیں صورتحال نارمل نہ ہو سکی ، شہر کے اندرون اور باہر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، آج صبح مظاہرین نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کے باہر توڑ پھوڑ کی ،مشتعل افراد نے لیگی ایم پی اے نعیم صفدر کے ڈیرے میں داخل ہو کر توڑ پھوڑ کی ، مظاہرین نے ڈیرے کے دروازے اور کرسیاں توڑ دیں اور 2 گاڑیوں کو آگ لگا دی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close