پنجاب
فیصل آباد : پی ٹی آئی کارکنوں نے پنڈال میں لگے راجہ ریاض کے فلیکسز اکھاڑ دیے
فیصل آباد :فیصل آباد میں پی ٹی آئی کارکنوں نے پنڈال میں لگے راجہ ریاض کے فلیکسز اکھاڑ دیے۔ راجہ ریاض نے کل جلسے کے دوران پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کرنا ہے جبکہ تحریک انصاف کا ایک گروپ راجہ ریاض کو قبول کرنے کو تیار نہیں ہے۔