پنجاب
حکومت نے نسوار کا کاروبار بند کرنے کیلئے ڈیڈ لائن دیدی
لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے پٹھا نوں کو نسوارکا کاروبار بند کے لیے 31مارچ کی ڈیڈ لا ئن دے دی تفصیل کے مطا بق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے نسوار سمیت تمبا کو سے بننے والی مضر صحت اشیاء کے بنا نے اور فروخت پر مکمل پا پندی لگا دی نسوار کا کاروبار کر نے والوں کو 31مارچ تک کی ڈیڈ لا ئن نسوار کے ایجنسی ہولڈرز اور بنا نے والے اپنے اس کاروبار کو کسی دوسرے کارو بار پر منتقل کر لیں تمام بڑے ڈیلر اور فیکٹر یوں کو نوٹس جا ری فوڈ اتھارٹی کی طرف سے نسوار پر لگا ئی جا نے والی اس پابندی سے لا کھوں پٹھان اس کی زد میں آئیں گے پٹھان اتحاد کے ذمہ داروں نے پنجاب حکو مت سے مطا لبہ کیا کہ الیکشن کی آمد آمد ہے ایسے فیصلوں پر نظر ثا نی کی جا ئے اور لا کھوں پنجاب کی رہا ئشی پٹھا نوں کو بے روزگار ہو نے سے بچا یا جا ئے اور نہ ہی پختو نوں کو اس نعمت سے محروم کیا جا ئے ۔