پنجاب
بلیو پرنٹ دیکھا کر مسجد کے خطیب نے شاگرد کو زیادتی کانشانہ بناڈالا
قصور: پھولنگر کے علاقہ دیووالا میں امام مسجد نے 7 سالہ بچے کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔جامع مسجد اہلحدیث میں 7 سالہ رحمن علی قرآن پاک کی تعلیم حاصل کرنے جاتا تھا جہاں امام مسجد قاری ثاقب نے اسے فحش فلم دکھائی اور پھر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔بچے کی چیخ و پکار سن کر لوگ اکٹھے ہوگئے اور انہوں نے قاری ثاقب کو تشدد کے بعد مسجد کے کمرے میں بند کردیااور بعدازاں پولیس کے حوالے کردیا۔