پنجاب

خواجہ آصف نے کالک پھینکنے والے شخص کو معاف کر دیا

وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے ورکرز کنونشن کے دوران سیاسی پھینکنے والے شخص کو معاف کر دیا ہے، جس پر پولیس نے سیاہی پھینکنے والے شخص کو رہا کر دیا۔ گزشتہ روز ورکرز کنونشن کے دوران فیض نامی شخص نے وزیر خارجہ خواجہ آصف پر سیاسی پھینک دی تھی جس کو ورکرز نے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کیا تھا۔ خواجہ آصف کے معاف کرنے پر فیض کو پولیس نے رہا کر دیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق فیض کا تعلق خادم رضوی گروپ سے تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close