پنجاب

پاکستان میں خود کش بمبار داخل ہونے کی اطلاع، سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم

خود کش بمبار کی پاکستان میں داخل ہونے کی اطلاع پر سکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کا حکم جاری کردیا گیا۔روزنامہ جنگ کے مطابق جاری کردہ تھریٹ الرٹ نمبر111 کے مطابق خود کش بمبار کی پاکستان میں داخل ہونے کی اطلاع ہے جو خصوصاً پنجاب میں دہشتگردی کی بڑی کارروائیاں کرسکتاہے، صورتحال کے پیش نظر صوبہ بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کردی جائے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close