سیالکوٹ: ڈی ایس پی بدفعلی کراتے پکڑے گئے، نوکری سے فارغ، سیالکوٹ میں ڈی ایس پی سی آئی اے رانا ندیم طارق کی نا معلوم نو جوان کے ساتھ مشکوک حالت میں تصاویرمنظر عام پر آ گئی ہیں۔ویڈیو اور تصاویر منظر عام پر آنے کے بعد ڈی ایس پی کو عہدہ سے ہٹا دیا گیا۔آئی جی پنجاب نے ڈی ایس پی رانا ندیم طارق کو سنٹرل پولیس آفس لاہور رپورٹ کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ رانا طارق ندیم 1997 میں بطور انسپکٹر پولیس میں بھرتی ہوئے تھے اور بعد ازاں ڈی ایس پی کے عہدہ پر ترقی پائی