پنجاب
سانحہ ماڈل ٹاﺅن، رپورٹ منظرعام پر لانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
سانحہ ماڈل ٹاﺅن کی رپورٹ منظر عام پر لانے کا حکم دینے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے
درخواست عوامی تحریک کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں استدعا کی گئی ہے کہ چیف جسٹس سانحہ ماڈل ٹاﺅن میں کیس میں لارجر بینچ تشکیل دیں اور رپورٹ منظر عام پر لائنے کا حکم دیا جائے۔