رینجرز پنجاب کی شجر کاری مہم بھر پور طریقے سے جاری
پاکستان ر ینجرز پنجا ب کی شجر کا ری مہم بھرپو ر طر یقے سے جا ری ہے ۔ ڈا ئر یکٹر جنر ل کے احکا ما ت کے مطا بق مو ن سو ن کی جلد آ مد کا فا ئد ہ اُٹھا نے کے لیے شجر کا ری کا بھی آ غا ز کر دیا گیا ہے۔
ہر سا ل پنجا ب رینجرز Rangers Environmental Protection And Improvement Drive
(REPAID) کے تحت لا کھو ں پو دے لگا تی ہے ۔ (REPAID)ایک ہمہ جہت کا وش ہے جس میں نہ صرف سر کا ریادا رے عوام اور رینجرز مل کر پو دے لگا تے ہیں بلکہ مفت میڈ یکل کیمپس کا بھی انعقاد کیا جا تا ہے ۔ رینجرز جنگلی حیا تکے تحفظ کے بھی اقدامات کر تی ہے اور سا تھ ہی سا تھ ما حولیا ت کی بہتری کے با رے میں عوا م کو معلو ما ت بھی فرا ہمکر تی ہے ۔اس سا ل رینجرز نے 500,000پو دے لگا نے کا تہیہ کیا ہے جن میں سے 20فیصد لگا ئے جا چکے ہیں۔ ڈینگی خو ر مچھلیا ں اور ہنس بھی مختلف آ بی مقا ما ت پر چھو ڑے جا ئیں گے۔رینجرز دور افتادہ مقا ما ت پر مفت طبیمیڈ یکل کیمپ لگا رہی ہے اس سا ل قر یباً58طبی کیمپ لگا ئے جا ئیں گے ۔ قد رتی ما حو ل کو نقصا ن پہنچا نے وا لو ں کے خلا ف پا کستا ن رینجرز ہمیشہ بر سر پیکا ر رہتی ہے ۔غیر قا نو نی شکا ر اور درخت کٹا ئی کر نے وا لو ں کو گر فتا ر کر کے قا نو ن کے کٹہرے میں لا یا گیا ہے جہا ں انہیں بھا ری جر ما نے اور سزا ئیں ملی ہیں ۔ جا ری کا وشو ں کا جا ئز ہ لینے کے بعد ڈا ئر یکٹر جنر ل نے اطمینا ن کا اظہا ر کیا ۔ اور کہا کہ عا لمی سطح پر ما حو ل کی بہتری کی کو ششو ں میں ہما ری شمو لیت ہما رے صا ف اور سر سبز مستقبل کی ضا من ہے ۔رینجرز اور مقا می لو گو ں کے با ہمی تعا ون سے نتا ئج وا ضع ہیں۔