پنجاب

این اے 105 ، انتخابی نشان کی الاٹمنٹ کا فیصلہ سکہ اچھال کر کیاگیا

فیصل آباد: قومی اسمبلی کے حلقے این اے 105 میں انتخابی نشان کی الاٹمنٹ کا فیصلہ سکہ اچھال کرکیا گیا۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقے این اے 105 میں بالٹی اور جیپ کے نشان کیلئے دو امیدوار خواہشمند تھے، ریٹرننگ افسر عامر شہباز میر نے سکہ اچھال کرانتخابی نشان الاٹ کرنے کا فیصلہ کیا،قاسم فاروق نے مسعود نذیر سے ٹاس جیت کر بالٹی کا نشان حاصل کرلیاجبکہ معظم فاروق نے ٹاس جیت کر عمرفاروق سے جیپ کا نشان حاصل کرلیا۔
ٹاس ہانے والے امیدوار مسعودنذیراور عمرفاروق کچھ دیر میں اپناانتخابی نشان پسند کریں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close