پنجاب

نواز شریف کی حکومت ایک ماہ کی مہمان ہے۔ چوہدری غلام حسین

لاہور : پاکستان کے معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کے وفاقی وزرا آپس میں ایک دوسرے سے بات چیت ہی نہیں کرتے۔ انہوں نے بتایا کہ چوہدری نثار علی خان نے کابینہ کے اجلاس میں اپنے حلقے میں بجلی کی صورتحال پر ناراضگی اور خفگی کا اظہار کیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close