پنجاب

پراپرٹی کی قیمتوں کے تعین کا معاملہ،

ایسوسی ایشن آف بلڈرزاینڈڈویلپرز ( آباد) کے نائب چیئرمین عارف جیوا کا کہنا ہے کہ پراپرٹی کی قیمتوں کے تعین کے معاملے پر مذاکرات 1 ہفتے سے جاری ہیں لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکل رہا۔ حکومت جائیدادکے مسئلے کوطوالت نہ دے ۔ ایک ہفتے سے آباداوررئیل سٹیٹ ایجنٹس پرمشتمل کمیٹی مذاکرات کررہی ہے لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکل رہا ۔ وفاقی وزیرخزانہ اس مسئلے کوآج ہی سلجھائیں ورنہ آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے

ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ مذاکرات میں کراچی اوراسلام آباد میں زمین کے ریٹ طے پاگئے ہیں جبکہ لاہور میں زمین کے ریٹس طے کرنے پر بات چیت جاری ہے اور امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ مذاکرات آج ہی کامیاب ہوجائیں گے جس کا باقاعدہ اعلان وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close