Featuredپنجاب

صاف پانی کرپشن کیس:نیب کی قمرالاسلام اور وسیم اجمل کے مزید جسمانی ریمانڈکی استدعا

لاہور:صاف پانی کرپشن کیس کی احتساب عدالت میں سماعت کے دوران نیب نے ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈکی استدعا کر دی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق صاف پانی کرپشن کیس کی سماعت احتساب عدالت میں ہوئی ۔ اس موقع پر ملزم قمرالاسلام اورسابق سی ای اوصاف پانی کمپنی وسیم اجمل کو عدالت میں پیش کیا گیا۔نیب لاہور نے ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈکی استدعا کر دی۔

واضح رہے کہ ملزمان کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پورا ہونے پردوبارہ عدالت پیش کیا گیا ہے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close