پنجاب

شہباز شریف کوغلہ منڈی میں جلسہ کی اجازت نہیں دی گئی:ڈی سی ننکانہ صاحب

نکانہ صاحب: ڈی سی ننکانہ صاحب نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کو غلہ منڈی میں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دی گئی ، غلہ منڈی جلسے کےلئے موزوں نہیں بلکہ غیرمحفوظ ہے۔ڈی سی ننکانہ صاحب کا ن لیگ کو جلسے کےلئے متبادل جگہ استعمال کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انتخابی ضابطہ اخلاق کے مطابق جلسے کیلئے 3 دن پہلے اجازت نہیں لی گئی، اس لئے شہباز شریف کوغلہ منڈی میں جلسہ کی اجازت نہیں دی گئی جبکہ غلہ منڈی جلسے کےلئے موزوں نہیں بلکہ غیرمحفوظ ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close