لاہور:تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ غیرذمہ دارانہ گفتگو مولانافضل الرحمان کی پہچان بن گئی ہے، مولانافضل الرحمان کے کردارمیں اقتدارکی ہوس چھلکتی ہے۔
پاکستان ویوز کے مطابق فواد چودھری نے کہا ہے کہ مولانافضل الرحمان کونوازشریف کی وکالت نہیں کرنی چاہیے، 25جولائی کونوازشریف اورفضل الرحمان کی سیاست کاخاتمہ کریں گے۔ غیرذمہ دارانہ گفتگو مولانافضل الرحمان کی پہچان بن گئی ہے، مولانافضل الرحمان کے کردارمیں اقتدارکی ہوس چھلکتی ہے۔