پنجاب

جشن آزادی کی خوشی میں پاکستان ریلوے کا بڑا اعلان

 پاکستان ریلوے نے جشن آزادی کے پر مسرت موقع پر خصوصی ٹرین چلانے کا اعلان کیا ہے۔ خصوصی ریل گاڑی 11 اگست کو پشاور سے اپنے سفر کا آغاز کرے گی اور راولپنڈی ، لاہور اور کوئٹہ سے ہوتے ہوئے 14 اگست کو کراچی پہنچے گی۔ حکام کا کہنا ہے کہ خصوصی ریل گاڑی چلانے کا مقصد چاروں صوبوں کی ثقافت کو اجاگر کرنا ہے ۔ وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق 11 اگست کو خصوصی ٹرین کے با قاعدہ سفر کا افتتاح کریں گے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close