پنجاب

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا ہم شکل منظر عام پر آگیا

سیالکوٹ کے علاقے رتیاں سیداں کے سید عرفان شاہ کی شکل ہو بہو نومنتخب وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ملتی ہے جس کے باعث اہل علاقہ عرفان شاہ کو دیکھ کر اس کے ساتھ سیلفیاں بنواتے ہیں جبکہ مراد علی شاہ کے وزیر اعلیٰ منتخب ہونے پر لوگوں نے عرفان شاہ کو پھولوں کے ہار پہنا ئے ۔ہم شکل ہونے کی وجہ سے عرفان شاہ کے دوستوں نے اس کو وزیر اعلیٰ سندھ اور مراد علی شاہ کے ناموں سے پکارنا شرع کر دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close