پنجاب

جیت کا جشن کیوں منایا، لیگیوں کی فائرنگ، پی ٹی آئی کارکن جاں بحق

مسلم لیگ ن کے کارکنوں کی فائرنگ سے جشن مناتے تحریک انصاف کا ایک کارکن جاں بحق ، تین زخمی ہوگئے ۔ پولیس نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔ لودھراں میں تحریک انصاف کی الیکشن میں واضح برتر ی حاصل کرنے کی خوشی میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے جشن منانا شروع کردیا جس پر مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے غصہ میں آکر تحرکی انصاف کے کارکنوں پر فائرنگ کردی ۔ فائرنگ کے نتیجے میں تحریک انصاف کا ایک کارکن جاںبحق جبکہ تین زخمی ہوگئے ۔ جاں بحق اور زخمی ہونیوالوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ہے جہاں پر دوکارکنوں کی حالت انتہائی تشویشناک بیان کی جارہی ہے ۔پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close