پنجاب

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی زیر صدارت مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس، ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ

لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی زیر صدارت جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس منصور ہ میں ہوا جس میں سینئر قائدین نے شرکت کی۔جماعت اسلامی کے سیکرٹری اطلاعات کے مطابق سراج الحق کی زیر صدارت اجلاس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور آئندہ کا لائحہ عمل جلد طے کر لیا جائے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close