پنجاب

میجر عزیز بھٹی شہید کا 93واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے

میجر راجہ عزیز بھٹی شہید (نشا ن حیدر) 6اگست 1923 کو ہانگ کانگ میں پیداہوئے۔انہوں نے21 جنوری1948ء کو پنجاب رجمنٹ میں سیکنڈلیفٹیننٹ کی حیثیت سے شمولیت اختیار کی اور  6ستمبر1965ء کو بھارتی حملہ کے وقت میجر راجہ عزیز بھٹی لاہور سیکٹر میں کمپنی کمان کررہے تھے ۔ دشمن کے حملوں کے باوجود اپنے جوانوں کے ساتھ اپنی پوزیشن پرڈٹے رہے اور 12ستمبر1965ء کو جام شہادت نوش کیا۔ واضح رہے کہ راجہ عزیز بھٹی شہید موجودہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ماموں بھی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close