Featuredپنجاب

ایک کروڑروپے بینک فراڈکیس کاملزم 20 سال بعدبری

لاہور:ایک کروڑروپے بینک فراڈکیس کی سماعت میں لاہور ہائیکورٹ نے 20 سال بعد ملزم کو بری کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق ایک کروڑروپے بینک فراڈکیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی ۔عدالت نے ریمارکس دیئے کہ استغاثہ سابق بینک مینجرپرکیس ثابت کرنے میں ناکام رہاجس پرعدالت نے عدم ثبوت پرسابق بینک مینجرکوبری کرنے کاحکم دے دیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close