پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبے میں تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف مہم کا اعلان

لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں تجاوزات اور قبضہ مافیا کے خلاف بھرپور مہم چلانے کا اعلان کیا۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ مہم کا آغاز با اثر اور طاقت ور لوگوں سے کیا جائے گا اور مہم کے دوران کسی بھی اثر و رسوخ کو خاطر میں نہیں لایا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ تجاوزات اور قبضہ مافیہ کے خلاف آپریشن بلاامتیاز ہوگا۔ ان کا کہنا ہے کہ صوبے میں کرپشن کے خاتمے کا تہیہ کیا ہوا ہے اور عوام کی ایک ایک پائی کی حفاظت کروں گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close