پنجاب
لاہور پولیس کی وائرلیس فریکوئنسی میں خلل ڈالنے والا پکڑا گیا
پولیس اور حساس اداروں نے لاہور پولیس کی وائرلیس فریکوئنسی میں خل ڈالنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا
پچھلے کافی عرصے سے لاہو ر پولیس کی فریکوئنسی نظام میں خلل ڈالنے کی شکایا ت موصول ہو رہی تھی جس پر پولیس حرکت میں آگئی اور اس نظام میں خلل ڈالنے والے کو حساس اداروں کی مدد سے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔