پنجاب

ساہیوال پاور پراجیکٹ پر کام کے دوران چینی انجینئر ٹاور سے گرگیا

قادر آباد کول پاور پراجیکٹ ساہیوال میں ایک 26 سالہ چینی انجینئر ہوانگ ٹاور سے گرکر شدید زخمی ہوگیا۔ سر میں گہری چوٹ آنے کی وجہ سے نیوروسرجری وارڈ سول ہسپتال ساہیوال میں داخل کرادیا گیا، جہاں اس کی حالت تشویشناک ہے۔ بتایا گیا ہے کہ چینی انجینئر دوسرے مزدوروں کے ہمراہ تعمیراتی کام کررہا تھا کہ اچانک پاﺅں پھسل جانے سے گرگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close