لاہور:کلثوم نواز کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے بیان سے کلثوم نواز اور شریف خاندان کی دل آزاری ہوئی جس پر معافی مانگلتا ہوں
چوہدری اعتراز احسن نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز کو میں ذاتی طور پر جانتا ہوں، وہ بہت شفیق اور مہربان خاتون تھیں، ان کے انتقال پر بہت افسوس ہوا ہے۔
اعتزاز احسن نے کہاکہ میرے بیان سے کلثوم نواز اور شریف خاندان کی دل آزاری ہوئی جس پر میں کھلے دل سے غیر مشروط طور پر معافی چاہتا ہوں۔