پنجاب

پانامہ لیکس پر شیخ رشید کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ

راولپنڈی: پانامہ لیکس ہنگامےپرشیخ رشیدنےحکومت کوٹف ٹائم دینےکافیصلہ کرلیا چار جلسوں  سے خطاب کے شیڈول کااعلان بھی کر دیا۔

تفصیلات کےمطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کل فیصل آباد اورپرسوں گوجرانوالہ میں جلسہ سے خطاب کریں گےجس کےبعد وہ  ستائیس اگست کو ملتان اوراٹھائیس اگست کو کراچی میں جلسہ کریں گے۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ تحریک احتساب ،تحریک قصاص اورتحریک نجات سب کی منزل ایک ہی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close