پنجاب
عمران خان سیاسی یتیم،طاہرالقادری ڈبل شاہ،شیخ رشید سیاسی فراڈیا ہے: عابد شیر علی
ملتان: وزیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران خان سیاسی یتیم،طاہرالقادری ڈبل شاہ،شیخ رشید سیاسی فراڈیا ہے،انتشارکی سیاست کرنیوالے بھارتی ایجنڈے پرکام کررہے ہیں۔
ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہو ئے و زیرمملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عمران خان سیاسی یتیم،طاہرالقادری ڈبل شاہ،شیخ رشید سیاسی فراڈیا ہے،انتشارکی سیاست کرنیوالے بھارتی ایجنڈے پرکام کررہے ہیں،اب فیصلہ محب وطن مہاجروں کو کرنا ہے،قائد ایم کیو ایم مودی کا چھوٹا بھائی ہے،انہوں نے کہا ہے کہ بد کرداراورملک دشمنوں پر آرٹیکل 6 کے تحت مقدمہ چلے گا۔