پنجاب

غیر قانونی بھرتی کیس،سابق وی سی پنجاب یونیورسٹی مجاہد کامران سمیت 4 پروفیسرز کی ضمانت منظور

لاہور ہائیکورٹ نے غیر قانونی بھرتی کیس میں سابق وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی سمیت 4 پروفیسرز کی درخواست ضمانت منظور کرلی ۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں غیرقانونی بھرتی کیس میں گرفتارسابق وی سی پنجاب یونیورسٹی مجاہدکامران سمیت 4 پروفیسرزکی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی ،جسٹس علی باقرنجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے سماعت کی،عدالت نے مجاہدکامران،کامران عابد،ڈاکٹرلیاقت اور امین اطہرکی درخواست ضمانت منظورکر لی، ملزمان کی 5،5 لاکھ روپے کے عوض ضمانت منظورکی گئی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close