پنجاب

مولانا فضل الرحمان کی پہلی مرتبہ بیڈ روم سے ایسی تصویر سامنے آگئی، دیکھ کر آپ آنکھیں جھپکنا بھول جائیں گے

لاہور: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سیاست میں کافی سرگرم رہتے ہیں مگر آج کل وہ منظرعام سے غائب ہیں اور سیاسی سرگرمیوں میں بھی کم حصہ لے رہے ہیں۔

سیاست میں دلچسپی رکھنے والے پاکستانی یہ جاننا چاہتے ہیں کہ آخر مولانا فضل الرحمان کدھر ہیں اور اب یہ انتظار ختم ہو گیا ہے کیونکہ ہر وقت قومی لباس شلوار قمیص اور پگڑی میں نظر آنے والے مولانا فضل الرحمان کی ’بیڈ روم‘ سے ایسی تصویر سامنے آ گئی ہے کہ دیکھ کر آپ بس دیکھتے ہی رہ جائیں گے۔

اس تصویر میں مولانا فضل الرحمان کو بغیر پگڑی کے دیکھا جا سکتا ہے جنہوں نے سر پر سندھی ٹوپی پہن رکھی ہے اور گلے میں سندھی اجرک بھی ڈال رکھی ہے جبکہ چہرے پر خوبصورت مسکان ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close