پنجاب
پی ٹی آئی کے دباؤ کی وجہ سے ایف بی آر نے نوٹس بھیجے : نعیم الحق
لاہور: پی ٹی آئی کے رہنما نعیم الحق نے ایف بی آر کی طرف سے پاناما لیکس میں ملوث افراد کو بھیجے جانے والے نوٹسز پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نوٹس ان کے دباؤ پر بھیجے گئے ہیں۔
نعیم الحق کا کہنا تھا کہ صرف نوٹس بھیجنا کافی نہیں، وزیر اعظم وضاحت کریں کہ پیسا باہر کیسے گیا ۔