پنجاب
نندی پور پاورپراجیکٹ کا ریکارڈ پھاڑ کر ضائع کرنے کا انکشاف ہواہے
اسسٹنٹ ڈائریکٹر سیکیورٹی مہتاب کے خلاف کرپشن تحقیقات جاری تھیں لیکن ریکارڈ ہی ضائع کردیئے جانے کے انکشاف کے بعد فرانزک لیبارٹری سمیت مختلف ایجنسیوں کے افسران موقع پر پہنچ گئے ہیں جنہوں نے فنگر پرنٹس بھی لے لیے ہیں ۔
رپورٹ کے مطابق متعلقہ پولیس کا کہناہے کہ ریکارڈ ضائع ہونے یا قانونی کارروائی کیلئے کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی ، اگر درخواست آئی تو کارروائی کریں گے ۔