پنجاب

خان کی مخالفت میں مریم پھر حد پار کر گئی

لاہور:  مسلم لیگ ن کے مشتعل ڈندا بردار کارکنوں کو قابو کرنے کیلئے مریم نواز کا کہنا ہے کہ لیگی کارکن رائیونڈ مارچ کو سنجیدہ نہ لیں، کپتان ایک بے روزگار آدمی ہیں، جو ٹائم پاس کر رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کارکنوں کے مشتعل ہونے اور مسلح ونگ کا روپ دھارنے پر مسلم لیگ ن کی سینرو رہنما اور وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز بھی حرکت میں آگئیں ہیں۔ مریم نوازنے ٹوئٹر پر اپنے ایک پیگام می؟ن کہا ہے کہ لیگی کارکن رائیونڈ مارچ کو سنجیدہ نہ لیں، کپتان ایک بے روزگار آدمی ہیں، جو ٹائم پاس کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے رائے ونڈ پر احتساب ریلی لے جانے کا اعلان کیا ہوا ہے۔ گویا ن لیگی جانثار مشتعل ہو کر حرکت میں آگئے ہیں اور لیگی کارکنون کی جانب سے رائے ونڈ اور اپنے قائد کے بچاؤ کیلئے ڈنڈا بردار فورس تک بنا دی گئی ہے۔صرف یہ ہی نہیں، لیگی کارکن ڈنڈے لے کر مشقیں بھی کرنے لگے ہیں اور گلو بٹ کا روپ دھار گئے ہیں۔ کارکنوں کا کہنا ہے کہ رائے ونڈ کی جانب بڑھنے والے قدموں کو خواہ وہ کوئی بھی ہو ، اسے مزہ چکھا دیں گ

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close