پنجاب

مفتی کفایت اللہ دہشت گردی مقدمے سے بری

انسداد دہشتگردی کی عدالت میں حکومت اور قومی اداروں کے خلاف تقریر پر مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نمبر ایک نے مرکزی رہنما مفتی کفایت حسین کودہشت گردی مقدمے سے با عزت بری کردیا۔

مفتی کفایت ضمانت پرتھے جن کے خلاف مقدمہ تھانہ حضرو اٹک میں 2016 میں درج کیا گیا تھا۔ مفتی کفایت نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مقدمہ جھوٹا تھا آج انصاف مل گیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close