پنجاب

پاکستان پر کوئی آنچ نہ آئے، اللہ پاکستان کی حٖفاظت فرمائے، نواز شریف

لاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ پاکستان پر کوئی آنچ نہ آئے اور اللہ پاکستان کی حٖفاظت فرمائے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز کا کہنا ہے کہ ان کی نواز شریف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات ہوئی۔

میاں نوازشریف نے بھارتی طیاروں کی لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پرمذمت کی ہے اورانہوں نے کہا کہ پاکستان پرکوئی آنچ نہ آئے اوراللہ پاکستان کی حٖفاظت فرمائے۔ مریم نوازنے کہا کہ ہمارا ملک ایک بہترین نعمت ہے، اللہ ہمارے ملک و قوم کی حفاظت کرے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close