Featuredپنجاب

پاکستان کیلئے امن، خوشحالی اور ترقی کی دعا کے ساتھ عید مبارک، سربراہ پاک فوج

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے عوام کو  پاکستان کے لیے امن، خوشحالی اور ترقی کی دعا کے ساتھ عید کی مبارک دی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے اہل وطن کو عید الفطر کی مبارک دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے امن، خوشحالی اور ترقی کی دعا کے ساتھ عید مبارک ہو۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیف سمیت بحری اور فضائی افواج کے سربراہان نے بھی پاکستانی قوم کو عید کی مبارک باد پیش کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مٹھی بھر عناصر نوجوان نسل کے ذہنوں پر اثرانداز ہوکر انتشار پھیلانا چاہتے ہیں، جنرل قمر جاوید باجوہ

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close