پنجاب
انا للہ وانا الیہ راجعون“، تحریک انصاف کا اپنا فیصلہ ہے
پی ٹی آئی کی جانب سے سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد احتجاج کا فیصلہ موخر کرنے کے فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ان کا اپنا فیصلہ ہے۔ ”انا للہ وانا الیہ راجعون“، میرے پاس اور الفاظ نہیں ہیں اور موجودہ صورتحال میں کچھ سمجھ نہیں آ رہا۔