پنجاب

قانون کی گاڑی کو ٹکر مارنے پر گدھا تھانے میں بند

چنیوٹ کے ڈی پی او نے سرکاری گاڑی کو ٹکر مارنے والے گدھے کو تھانے میں بند کر دیا۔ 

 گدھا ہے تو کیا ہوا غلطی کرے گا تو سزا بھی بھگتے گا ۔ قانون سب کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکتا ہے ۔ اس لئے قانون کی گاڑی سے ٹکر چنیوٹی گدھے کو مہنگی پڑی۔ 

تھانے میں بندھا یہ گدھا بھپرا تو اپنی ریڑھی سمیت ڈی پی او چنیوٹ کے اسکواڈ سے ٹکرا گیا ۔ سرکاری گاڑی کو نقصان پہنچا تو گدھے کو ملی سزا اور کچھ دیر کے لئے تھانہ صدر میں بند کر دیا گیا۔  

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close