پنجاب

وزیر اعلیٰ شہباز شریف سے برطانوی وزیر خارجہ کی ملاقات

وزیراعلیٰ شہباز شریف سے پاکستان کے 2روزہ دورے پر آئے برطانوی وزیرخارجہ بورس جانس نے ماڈل ٹاﺅن میں اہم ملاقات کی جس میں پاک برطانیہ تعلقات اور خطے کی مجموعی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات میں وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ اور دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے ۔ برطانوی وزیر خارجہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے باہمی دلچسپی کے امور پر بھی بات چیت کی ۔برطانوی وزیر خارجہ نے پنجاب حکومت کے اقدامات پرشہبازشریف کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم،انفرااسٹرکچر کی بہتری،دیگرشعبوں میں پنجاب نےنمایاں کام کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close