پنجاب

پاناما کیس میں جو بھی فیصلہ آیا قبول ہو گا: شیخ رشید

اسلام آباد :عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاناما کیس میں جو بھی فیصلہ آیا قبول ہو گا، انصاف بھی ملے گا، ثبوت پہنچیں گے اور تابوت بھی نکلیں گے۔ انہوں نے کہا کل استدعا کروں گا پہلے مجھے سن لیں، آج نوازشریف کے ریٹرنز کے دو صفحے جمع کروائے۔ وہ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close