Featuredپنجاب

ایس او پیز پر عمل نہ کرنے پر بھاری جرمانہ کیا جائے گا

لاہور : حکومت پنجاب نے صوبے میں لاک ڈاؤن میں سختی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

کورونا وائرس کے تیز  پیھلاؤ کے بعد صوبائی حکومت مارکیٹوں میں ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کروانے پر غور کررہی ہے۔

پہلے مرحلے میں ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے ڈپٹی کمشنر کے ذریعے مارکیٹوں میں آپریشن کیا جائے گا۔

ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے والی دکانوں اور مارکیٹوں کو بھاری جرمانے کے ساتھ سیل بھی کیا جائے گا۔

دوسرے مرحلے میں مارکیٹوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کی تجویز بھی زیر غور ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close