پنجاب

اگلے سال کے آخرمیں ملک میں اندھیرے نہیں ہونگے : شہبازشریف

 ملتان: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کاکہنا ہے اگلے سال کے آخر میں ملک میں اندھیرے نہیں ہوں گے دیانت داری سےکام کرکےملک کی تقدیربدلی جاسکتی ہے۔

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کے بغداد کیمپس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھااشرافیہ نے اپنی تقدیر تو بدل لی مگر ملک کو تباہ کردیا ، اس سے بڑا ظلم ہونہیں سکتا۔اگر ماضی میں حکمران کام کرتےتو ہمیں پندرہ  سال اندھیروں میں نہ رہنا پڑتا۔ان کاکہناتھاکہ ہم آج بھی دیانت داری سےکام کرنے کی ٹھان لیں توملک کی تقدیربدل سکتے ہیں۔

تقریب میں مستحق خاندانوں کے بچوں نےاپنی کامیابی کا کریڈٹ پیف سکیم کو دیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close