پنجاب

پنجاب حکومت نے بسنت میلے کی منظوری دے دی

صوبائی وزیر رانا مشہود نے کہا ہے کہ بسنت کمیٹی نے شہر میں بسنت منانے کی منظوری د ے دی جس کا انعقاد شہر کے مخصوص علاقوں میں کیا جائے گا ۔انہوں نے بتا یا کہ بسنت میلہ فروری کے مہینے میں لگے گیا جس میں شرکت کے لیے 11ملکوں کے لوگ تشریف لائیں گے ۔انہوں نے کہا کہ بسنت میلے کے انعقاد کو بہتر طریقے سے سرانجام دینے کے لیے سیکیورٹی انتظامات بھی سخت کیے جائیں گے تاکہ کسی بھی نا خوشگوار واقعے سے بچا جا سکے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close