پنجاب
وجیہہ الدین نے تحریک انصاف سے الگ ہوکر اپنی پارٹی بنالی
اپنی پارٹی عام لوگ اتحاد پارٹی کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔ ذرائع کے مطابق جسٹس (ر) وجیہہ الدین کے اس حوالے سے تحریک انصاف کے پارٹی پالیسیوں سے ناراض مرکزی اور صوبائی قائدین سے بھی مکمل رابطہ ہے جن کی اس نئی پارٹی میں شمولیت ہوسکتی ہے۔