پنجاب

پنجاب کےنئےوزیرمحمدایوب خان گادھی نےحلف اٹھا لیا

گورنر ہاؤس لاہور میں رکن صوبائی اسمبلی کرنل ریٹائرد محمدایوب خان گادھی کی حلف برداری کی تقریب ہوئی جس میں گورنرپنجاب رفیق رجوانہ نے صوبائی وزیر سے حلف لیا۔

صوبائی وزیر کی حلف برداری تقریب میں ان کے اہل خانہ،وزیرقانون رانا ثناءاللہ،وزیراعلیٰ کےمشیر رانا مقبول ،ارکان اسمبلی،چیف سیکرٹری پنجاب،انسپکٹر جنرل پولیس سمیت اہم شخصیات اور اعلی افسران نےشرکت کی۔

گورنر پنجاب رفیق رجوانہ نے کرنل محمد ایوب خاں کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور نیک تمناوں کااظہار کیا۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close