Featuredپنجاب

ہم پاکستان کو فلاحی اور جمہوری ریاست بنائیں گے

قائداعظم کے یوم پیدائش پر وعدہ کرتے ہیں ان کے اصولوں پر چلیں گے۔

مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کو ایسی جمہوری ریاست بنائے گے، جہاں عوام کو حق حکمرانی حاصل ہو۔

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے قائد اعظم کے ولادت کے دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بانی پاکستان نےعوام کو ایمان، اتحاد، تنظیم جیسے رہنماء اصول سمجھائے۔ قائداعظم کے یوم پیدائش پر وعدہ کرتے ہیں ان کے اصولوں پر چلیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان کو فلاحی اور جمہوری ریاست بنائیں گے۔ ایسی ریاست جہاں آئین کی بالادستی، عوام کو حق حکمرانی حاصل ہو۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close