پنجاب

لاہورمیں فائرنگ کا مرکزی ملزم گرفتار

نواں کوٹ میں سرِعام ہوائی فائرنگ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ ہوائی فائزنگ کیس کے مرکزی ملزم چوہدری سفیان اورہنی کو گرفتارکرلیا گیاہے۔ چوہدری سفیان یو سی 94 یوتھ ونگ کا جنرل سیکریٹری ہے۔

گرفتار ملزم کے پاس سے برآمد ہونےوالا اسلحہ پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اب تک اس سلسلے میں پانچ ملزمان کو حراست میں لیا جا چکا ہے ۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close